بارکھان: میں مسافروں کے اغواء اور فائرنگ کرکے قتل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ
بارکھان: عوام الناس جھوٹے خبروں پر یقین نہ کریں، ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ
بارکھان: میں امن وامان کی صورتحال پہلے سے بہتر اور تمام شاہراہوں پر معمول کے مطابق ٹریفک رواں دواں ہے، ڈپٹی کمشنر بارکھان
Comments are closed.