سائنس و ٹیکنالوجی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا

حال نیوز۔۔۔۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا، نئے فیچر کے تحت عمران خان سمیت اہم شخصیات کی تفصیلات کا انکشاف، سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کا مقام غربی ایشیا نظر آ رہا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے اپنے پلیٹ فارم پر موجود صارفین کی لوکیشن دکھانے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ ایکس پر لوکیشن فیچر…
Read More...